PDF Google Drive Downloader v1.1


Report a problem

Content text Short Question Islamiyat ( past paper/2017-2020)

1 Paper 2017 Annual سوال نمبر .1 مختصر جواب دیں ۔ :1 عبادالرح ٰمن کی صفات کس سورت میں بیان ہوئی ہیں ؟ عبادالرح ٰمن کی صفات سور ۃ الفرقان میں بیان ہوئی ہیں۔ :2 سورۃ الحجرات میں سے بڑا گناہ کون سا بیان کیا گیا ہے ؟ سورۃ الحجرات میں بڑا گناہ شرک بیان کیا گیا ہے۔ :3 مومن کے میزان میں روز محشر سب سے بھاری چیز کیا ہو گی ؟ مون کے میزان میں روز محشر سب سے بھاری چیز "اخالق حسنہ" ہو گی۔ :4 کس عمر میں بچے کو نماز ادا نہ کرنے پر سزا دینی چاہیے ؟ 10 سال کی عمر میں بچے کو نماز ادا نہ کرنے پر سزا دینی چا ہیے۔ :5 توحید کا لغوی معنی کیا ہے ؟ توحید کا لغوی معنی اکیال،یکتا،واحد کے ہیں۔ :6 نماز کے بارے میں کوئی حدیث تحریر کریں۔ نماز مومن کی معراج ہے۔ :7 عشر کسے کہتے ہیں ؟ وۃ کو عشر کہتے ہیں۔ زمین پر لی جانے والی زکٰ :8 روزے کے دو فوائد تحریر کریں۔ 1۔حصول جنت کا ذریعہ 2۔تنگ دستی و محرومی کا احساس :9 فعل ماضی اور فعل مضارع کی ایک ایک مثال لکھیں۔ فعل ماضی:ضراب فعل مضارع: یضرب :10 جملہ اسمیہ کن دو کلمات پر مبنی ہوتا ہے ؟ جملہ اسمیہ مسند اور مسند الیہ پر مبنی ہوتا ہے۔ Paper 2017 Supplementary سوال نمبر .1 مختصر جواب دیں ۔ :1 سورۃالحجرات میں ہللا کے نیک بندوں کو کس چیز سے اجتناب کرنے کا حکم ہے ؟ سورۃ الحجرات میں ہللا کے نیک بندوں کو بہت زیادہ گمان کرنے سے اجتناب کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ :2 ختم نبوت کے بارے میں کوئی حدیث لکھیں ۔ رسول ہللاصلى الله عليه وسلم نے فرمایا میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے۔ :3 کبیرہ گناہوں میں سب سے بڑا گناہ کون سا ہے ؟ کبیرہ گناہوں میں سے سب سے بڑا گناہ "شرک "ہے۔ :4 توحید کی تعریف کریں. ی کو اس کی ذات، صفات اور صفات کے تقاضوں میں یکتا ماننا توحید ہے۔ ٰ ہللا تعال :5 نماز کس چیز سے روکتی ہے ؟
2 نماز نے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے وۃ دینا جائز نہیں ؟ :6 کن رشتہ داروں کو زکٰ وۃ دینا جائز نہیں۔ ماں ،باپ ،میاں ،بیوی کو زکٰ :7 غیبت اور بہتان میں کیا فرق ہے ؟ کسی کی عدم موجودگی میں اس کی وہ برائی بیان کرنا جو اس میں موجود ہو غیبت کہالتا ہے۔ کسی کی عدم موجودگی میں کسی کی وہ برائی بیان کرنا جو اس میں موجود نہ ہو بہتان کہالتا ہے۔ :8 مرکب توصیفی کی ایک عربی میں مثال لکھیں۔ قلم جدید،کتاب قدیم :9 جملہ اسمیہ اور جملہ فعلیہ میں کیا فرق ہوتا ہے ؟ ایسا جملہ جو اسم سے شروع ہو جملہ اسمیہ کہالتا ہے۔ ایسا جملہ جو فعل سے شروع ہو جملہ فعلیہ کہالتا ہے۔ :10 تزکیہ نفس کا مفہوم لکھیں۔ انسان کا ہللا سے ڈرتے ہوئے گناہوں سے بچنا اور نیکی کی راہ پر گامزن ہونا تزکیہ نفس کہالتا ہے۔ Paper 2018 Annual سوال نمبرا:مختصر جواب دیں ۔ :1 قرآن کریم کن لوگوں کو راہنمائی فراہم کرتا ہے ؟ قرآن کریم پرہیزگاروں کو رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ :2 سورۃ الحجرات میں تمسخر اڑانے سے کیوں منع کیا گیا ؟ ی کا فرمان ہے کہ ممکن ہے جس کا ٰ تمسخر اڑانے سے اس وجہ سے منع کیا گیا کیونکہ ہللا تعال آپ مذاق اڑا رہے ہیں وہ آپ سے بہتر ہو۔ :3 کون سی چیز مومن اور کافر میں فرق کرتی ہے ؟ نماز مومن اور کافر میں فرق کرتی ہے۔ :4اصطالح میں ‘ ‘ توحید ’’ سے کیا مراد ہے ؟ ی کو اس کی ذات ،صفات اور صفات کے تقاضوں میں یکتا ماننا توحید کہالتا ہے۔ ہللا تعال ٰ :5جملہ فعلیہ کے ارکان مثال دے کر واضح کر ی ں ۔ جملہ فعلیہ فعل اور فاعل سے مل کر بنتا ہے۔جیسے جاء زید :6کس سورت میں ختم نبوت کا ذکر ہے ؟ سورۃ االاحزاب میں ختم نبوت کا ذکر ہے۔ :7اسالم کی عمارت کن ستونوں پر قائم ہے ؟ وۃ اور حج پر قائم ہے۔ اسالم کی عمارت کلمہ ،نماز،روزہ،زکٰ :8 زکوۃ کا لغوی مفہوم کیا ہے ؟ وۃ کا لغوی معنی پاک کرنا ،بڑھانا کے ہیں زکٰ :9 حضوراکرم نے سفر ہجرت میں کس غار میں قیام فرمایا ؟ حضور اکرم صلى الله عليه وسلم نے سفر ہجرت میں غار ثور میں قیام فرمایا۔

4 وۃ 5 فیصد ہے۔ وۃ 10فیصد ہے جبکہ نہری زمین کی زکٰ بارانی زمین کی زکٰ -4 حضرت مح ّمد نے خطبہ حجتہ الوداع کس جگہ ارشاد فرمایا ؟ حضرت محمد صلى الله عليه وسلم نے خطبہ حجتہ الوداع میدان عرفات میں ارشاد فرمایا۔ -5 اسالم کے پانچ بنیادی ستون کونسے ہیں ؟ وۃ،حج کلمہ ،نماز،روزہ،زکٰ -6اسالم میں نیت کی کیا اہمیت ہے ؟ رسول ہللا صلى الله عليه وسلم نے نیت کی اہمیت کے بارے میں فرمایا کہ اعمال کا دارومدار نیت پر ہے۔ -7 " صوم " کا لغوی مفہوم کیا ہے ؟ صوم کو اردو میں روزہ کہتے ہیں جس کا معنی ہے رک جانا۔ -8 عبدہللا بن اریقط کون تھا ؟ عبدہللا بن اریقط صحراؤں کا ماہر تھا جس نے رسول ہللاصلى الله عليه وسلم اور ابو بکر صدیق کو بحفاظت مدینہ پہنچایا تھا۔ -9 مرکب اضافی کی مثال دیں ؟ کتاب حامد، -10 فعل امر اور فعل نہیں کی مثال دیں ؟ فعل امر: اضرب،انصر فعل نہیں: ال اضرب،ال انصر Paper 2019 Special Exam سوال نمبر:1مختصر جواب دیں۔ ا - قرآن کریم میں کس عمل کو ظلم عظیم قرار دیا گیا ہے ؟ قرآن میں شرک کو ظلم عظیم کہا گیا ہے۔ -2سورۃ الحجرات کا مرکزی مضمون کیا ہے ؟ سورۃ الحجرات کا مرکزی مضمون "آداب نبوی صلى الله عليه وسلم" ہیں۔ -3" الموبقات" سے کیا مراد ہے؟ الموبقات سے مراد سات کبیرہ گناۃ ہیں۔ -4 ام لومنین حضرت حفصہ کن کی بیٹی تھیں ؟ حضرت حفصہ حضرت عمر کی بیٹی ہیں۔ -5 ایک الکھ روپے کے مالک پر کتنی زکوۃ واجب ہے؟ وۃ واجب ہے۔ ایک الکھ کے مالک پر 2500 زکٰ -6" یوم الخر '' کسے کہتے ہیں؟ یوم النحر قربانی کے دن کو کہتے ہیں۔ -7روزمحشر مومن کے میزان عمل میں سب سے بھاری چیز کیا ہوگی ؟ روز محشر مومن کے میزان میں سب سے بھاری چیز "اخالق حسنہ "ہو گی۔ -8غیبت کس مکروہ عمل کے مترادف ہے ؟

Related document

x
Report download errors
Report content



Download file quality is faulty:
Full name:
Email:
Comment
If you encounter an error, problem, .. or have any questions during the download process, please leave a comment below. Thank you.